کراچی، نفسیاتی پولیس اہلکاروں کے تعینات ہونے کے انکشاف

787

کراچی کے علاقے میٹھادر تھانے میں 8 نفسیاتی پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

میٹھادر تھانے میں ڈیوٹی کرنے مبینہ نفسیاتی اہلکاروں کی فہرست تھانیدار نے اعلیٰ افسر ان کو ارسال کردی ہے ، تھانیدار کی رپور ٹ میں  8 اہلکاروں کو نفیساتی قراردے دے دیا۔

تھانیدار کی جانب سے نفسیاتی قرار دیئے گئے اہلکاروں میں افسرخان، غلام صوابی، اشراف، شاہد اشرف، شارق، شہاب دادا اور حسن شامل ہے۔تھانیدار نے اعلیٰ افسران سے اہلکاروں کا فوری تبادلہ کرنے کی گزارش کی ہے۔