کورونا کریم کیک تیار

1521

غزہ: فلسطینی بیکر نے وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کرلیا۔

فلسطین کے شہرغزہ سےتعلق رکھنے والے بیکر نے کورونا وائرس کے نام سے کریم کیک تیار کیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد اب بے شمار لوگوں کی جانب سے اس کیک کے لیے آرڈر دیئے جا رہے ہیں۔

Palestinian Baker Goes Viral After Inventing 'Corona Cake' Design ...

کیک پر خاتون کی تصویر بنائی گئی ہے جو نیلے رنگ کا ماسک لگائےہوئے ہے ۔

کورونا کیک پرفیس ماسک کے ساتھ بنی خاتون اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور سماجی دوری اختیار کرنا کتنا ضروری ہے۔Corona cake' spreading fast in Gaza | Eat/Drink | Malay MailViral gimmicks: 'Corona cake' spreading fast in Gaza