سکواش کے  نامور کھلاڑی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

1018

لندن: چار مرتبہ برٹش اوپن سکوائش جیتنے والے پاکستان کے اعظم خان کورونا وائرس  سے لندن میں انتقال کر گئے۔

اعظم خان 1959ء سے 1962ء تک مسلسل چار بار سکوائش چیمئین رہے اعظم خان سکوائش پلیئر ہاشم خان  کے چھوٹے بھائی تھے اعظم خان کا 95 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

خاندانی ذرائع  کے مطابق اعظم خان کا انتقال کورونا وائرس کے سبب ہوا۔