حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے ، بلاول

99

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے ٹوئٹر پیغام میں مطالبہ کردیا کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے اب جبکہ ہم کورونا وائرس کیعالمی وبا کا سامنا کررہے ہیں تو حکومت کو آئی ایم ایف سے نئی شرائط طے کرنا چاہئیں، بلاول نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے عالمی معاشی صورت حال پر اثرات کے تناظر میں آئی ایم ایف سے ازسر نو شرائط طے ہونا چاہئیں۔