لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ نے ضلع قنبر شہداد کوٹ کی پولیس اسٹیشن ڈرگھ کے گاوّں ٹھوڑی بجار میں با اثر شخص نے عورت کمالاں تونیہ پر تشدد اور تذلیل کے متعلق سوشل و الیکٹرانک میڈیا پر نشر ہونے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔