سندھ ہائی کورٹ میں معمول کے تمام کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے

90

کراچی (نمائندہ جسارت) کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، سندھ ہائی کورٹ میں معمول کے تمام کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے ،صرف
کرمنل ہنگامی کیسز چلائے جا رہے ہیں، نیب اور دیگر کرمنل کیسز میں ضمانتوں کی سماعت کی گئی، سندھ ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کے پیش نظر انتہائی کم رش رہا جبکہ سندھ ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے پر اسکریننگ کی جا رہی ہے۔