سینیٹر مشتاق خان کا کورونا وائرس سے متعلق وڈیو پیغام

984

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اپنا تفصیلی وڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔

وڈیو پیغام میں سینیٹر مشتاق خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیاء خورد و نوش اور ادویات کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام حکومت اور اداروں سے مکمل تعاون کریں، حکومتی احکامات پر عمل کریں، انفرادی اور اجتماعی استغفار، اذکار اور دعاؤں کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

https://www.facebook.com/MushtaqAhmadKhanOfficial/videos/203787597595389/

https://www.facebook.com/MushtaqAhmadKhanOfficial/videos/498808287451821/