وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

438

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج قوم سےخطاب کریں گے۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے خطاب سے متعلق آگاہ کیا۔

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے تناظر میں وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے۔