جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

94

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت قانون نے لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی 19 مارچ 2020ء سے نافذ العمل ہو گی۔