حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین سنی علما کونسل عبدالصمد حیدری نے سانحہ کوئٹہ پر شدید غم وغصے کا ااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پرامن مدح صحابہؓ جلوس پر ہونے والی دہشت گردی کے اصل کرداروںکو سامنے لایاجائے۔ انہوںنے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ شہدا کے لواحقین کو معاؤضہ دیا جائے اور دہشتگردوں کو سرعام لٹکایاجائے ۔