شہید بینظیر آباد،قتل کا جرم ثابت،مجرم کو پھانسی کی سزا

135

نواب شاہ(سٹی رپورٹر)ماڈل کرمنل کورٹ 2 شہید بینظیر آباد کے جج عبدالحفیظ میتلو کی عدالت نے ملزم طارق علی سومرو پر قتل کا جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنا دی۔واضح رہے کہ ملزم
نے دوڑ تھانے کی حدود میں فروری 2017 کو اپنے سالے منظور سومرو کو گولیاں مار کے قتل کیا تھاجس کا کیس دوڑ تھانے میں داخل ہوا تھا۔