سکھر،شہریوں کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

155

سکھر( نمائندہ جسارت)سکھر میں شہریوں کا مہنگائی کے خلاف احتجاج، وزیر اعلی سندھ کی تصویر اٹھائے گدھے پر سوار شخص کی نعرے بازی۔رہنماؤں نے خطاب میں کہا کہ عوام بھوکے پیاسے مررہے ہیں وفاق اور صوبے کے حکمران نیرو کی طرح چین کی بانسری بجانے میں مصروف ہیں۔