لاہور: بنگلادیش نےپہلےٹی 20 میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔
پاکستان اور بنگلا دیش کےدرمیان پہلا ٹی 20 آج لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت دی۔
قومی ٹیم کی جانب سے احسن علی اور حارث رؤف نے ڈیبیو کیا جبکہ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیط، شعیب ملک ، افتخار احمد، عماد وسیم ،محمدرضوان ، شاداب خان، اور محمد حسنین شامل ہیں۔
Bangladesh win the toss and elect to bat.#PAKvBAN #GaddafiStadium #T20I
P.C: @TheRealPCB pic.twitter.com/NO1lhu9BZ4
— Cric Mindz (@CricMindz) January 24, 2020