حیدر آباد (پ ر) تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ کے ترجمان کے مطابق صوبائی عاملہ منعقدہ کراچی کے فیصلے کی روشنی میں تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ کے صدر پروفیسر نصراللہ لغاری نے سال 2020ء کے لیے شبیر احمد میرانی کو سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کا صدر مقررکردیا ہے۔ شبیر احمد میرانی بدستور تنظیم اساتذہ ضلع کندھ کوٹ کے صدر بھی رہیں گے۔