ایڈز کا مرض، لاہور، اسلام آباد،ڈیرہ غازی خان اور کراچی سرفہرست

135

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں ایڈز جیسی مہلک بیماری سے متعلق رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد میں لاہور،اسلام آباد،ڈیرہ غازی اور کراچی سرفہرست لسٹ میں آگئے ۔معلومات کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 65ہزار افراد ایچ آئی وی میں مبتلا ہیں اور جن میں سے مذکورہ شہروں اور اضلاع میں کیس رجسٹر ڈ کیے گئے ہیں ۔