ثواب ………………اجمل سراج

214

نظر نہ تھی تو سرابوں کے سلسلے بھی نہ تھے
اور اتنے سارے حجابوں کے سلسلے بھی نہ تھے

ثواب ہی سے نہ تھی جب کوئی غرض ہم کو
تو ہم پہ اتنے عذابوں کے سلسلے بھی نہ تھے