اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے افسر طارق نجیب نجمی کو صدر مملکت کا سیکرٹری جبکہ ایف آئی اے سے گریڈ 21 کے ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کو آئی جی گلگت بلتستان تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔