استور میں امدادی سامان پہنچا رہے ہیں، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

151

استور( آن لائن )فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود سے ریٹائرڈ ڈی آئی جی محمد حنیف خان اورمولانا زبیر نے ملاقات کر کے ضلع استور میں زلزلہ متاثر ہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کیا اس موقع پر فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود نے یقین دہانی کروائی ے کہ فوج کے جوان ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان پہنچا رہے ہیں جبکہ سڑکوں کی بحالی بھی پاک فوج کی نگرانی میں کی جا رہی ہے
،مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج متاثرین زلزلہ کیساتھ کھڑی ہے اور زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے کام تیزی سے جاری ہے ۔
فورس کمانڈر