نیب نے رانا ثناء اللہ کو اچانک طلب کرلیا

556

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آج 3 بجے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 24 دسمبر 2019 کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن آج نیب لاہور نے انہیں اچانک طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں تحقیقات کے حوالے سے طلب کیا ہے۔