کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں یکم جنوری تک ڈبل سواری پر پابندی عاید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے 25 دسمبر سے یکم جنوری تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عاید کر دی اور دفعہ 144نافذ کر کے اسلحے کی سر عام نمائش پر بھی پابندی لگا دی۔