جے وی او پل کیس‘ نیب نے بلاول زرداری کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا

500

راولپنڈی (صباح نیوز) نیب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلاول زرداری کو جے وی او پل کیس میں طلب کیا گیا۔ نیب کا کہنا
ہے کہ بلاول زرداری جے وی اوپل میں 25 فیصد شیئر ہولڈر تھے ‘جے وی اوپل کو سمٹ بینک کی جانب سے 1.224بلین روپے ٹرانسفر کیے گئے‘بعد ازاں جے وی اوپل کے اکائونٹ سے رقم نکلوائی ۔