جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 میچز کھیلنےکیلئےدورہ پاکستان پر رضامند ہوگئی۔
نجی ٹی وی کی سائٹ کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم اگلے سال مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress