اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل صرف عدالت عظمیٰ میں دائر کی جا سکتی ہے اور اس کے لیے 30 دن کا وقت ہے جب کہ اپیل دائر کرنے کے لیے پرویز مشرف کا موجود ہونا ضروری ہے۔
خود پیش ہوناہوگا

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress