ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر خارجہ کی تقریرکا بائیکاٹ

290

پاکستان کا ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ  کرواتے ہوئےبھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس سے بھارتی وزیرخارجہ کےخطاب سے پاکستان نے احتجاجاً بائیکاٹ کیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھارتی وزیر کی تقریر شروع ہوتے ہی احتجاجاً باہر چلے گئے۔

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے پیش نظر بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔