لاہور(نمائندہ جسارت)لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمدشہباز
شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت 9دسمبرتک ملتوی کردی۔ نیب کے تفتیشی افسر نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان نے دائر درخواست کی سماعت کی ۔
احتساب عدالت