لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست مؤثر ہونے پر نمٹا دی، لاہور ہائیکورٹ میں
جمعرات کے روز دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آڈر جاری کر دیے ہیں، سرکاری وکیل نے عدالت کے روبرو پروڈکشن آرڈر کی کاپی بھی پیش کردی۔
پروڈکشن آرڈر