شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی  کو دل کو دورہ ،اسپتال منتقل

135

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ کو دل کو دورہ پڑنے کی اطلاعات۔ تہمینہ درانی کو جمعہ کے روز دل میں شدید
تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ تہمینہ درانی شہباز شریف کی دوسری اہلیہ ہیں۔
تہمینہ درانی کو دل کا دورہ