کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

104

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد صدیق نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کی نعش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔