سندھ اسمبلی کے ارکان اور پی ایچ اے راولپنڈی کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

144

راولپنڈی (جسارت نیوز) سندھ اسمبلی کے ارکان اور پی ایچ اے راولپنڈی کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ پی ایچ اے راولپنڈی نے پہلے بیٹنگ کرتیہوئے مقررہ آورز میں118رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں سند ھ اسمبلی کے اراکین کی پوری ٹیم آصف محمود کی بہترین بولنگ کی بدولت 66 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔