نواز شریف کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34کروڑ خرچ ہوئے، مراد سعید

197

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ کپتان آیا تو ہر پاکستانی کیلے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا کہ ہر خاندان 720000 تک کا مفت اور بہترین علاج کر سکتی ہے۔