دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود چور ہے،احسن اقبال

408

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ دوسروں کوچور کہنے والا عمران خان خود چور ہے۔

شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ اب پتہ چلا کہ دوسروں کوچور کہنے والا عمران خان خود چور ہے، عمران خان اکاؤنٹس چھپانے کی بجائے رسید یں پیش کریں،قوم جانناچاہتی ہے کہ 23 بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کیوں چھپائے گئے؟۔