اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسدعمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، اسد عمر کو وزیر برائے منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشیٹیو کا قلمدان دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اسد عمر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جس میں اسدعمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا، صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔اسد عمر حلف
اسد عمر