چودھری شجاعت حسین سے ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری کی ملاقات

119

لاہور( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت
دریافت کی۔ اس موقع پر چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں موجودہ ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ایران اور پاکستان دونوں اسلامی برادر ممالک ہیں جو مذہب و ثقافت کے مضبوط بندھن میں بندھے ہیں۔
ایرانی قونصل جنرل