کرپشن کے مجرم شہباز شریف اچھے ضمانتی بنے ہیں،مراد سعید

92

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے مجرم شہباز شریف اچھے ضمانتی بنے ہیں،لیگی صدر خود کرپشن کیسز میں ضمانت پر ہیں، ان کابیٹا اور داماد فرار ہیں، شہباز کے بھائی کا سمدھی اسحاق ڈاراور دونوں بیٹے اشتہاری ہیں، کچھ نو دو گیارہ ہو چکے ۔