چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

106

اسلام آباد (اے پی پی) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ہوا جس میں جسٹس مامون الرشید کو
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نامزد کرتے ہوئے اپنی سفارشات پارلیمانی کمیٹی کوارسال کردی ہیں ، حتمی منظوری کے بعدجسٹس مامون الرشید یکم جنوری 2020کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، لاہور ہائیکورٹ کے موجودہ چیف جسٹس 31دسمبر 2019ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
چیف جسٹس