سندھ ہائی کورٹ سی پی این ای کی درخواست  پر سماعت آج ہوگی

84

کراچی( نمائندہ جسارت)سندھ حکومت کے ذمے اخباری اداروں کے تمام واجبات کی فوری ادائیگی کے لیے سی پی این ای کی
جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج صبح 8:30 بجے سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل ڈویژن بینچ کی عدالت میں ہوگی۔
سی پی این ای درخواست