لاہور (آن لائن) منشیات کیس میں اے این ایف کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے
سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سے کیمپ جیل میں ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد نے ملاقات کی۔ گزشتہ روز رانا ثناء اللہ کے خونی رشتہ داروں سے ملاقات کا مقررہ دن تھا۔
رانا ثناء سے ملاقات