لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم، لیاقت بلوچ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،پروفیسر محمد ابراہیم، اسد اللہ بھٹو، حافظ محمد ادریس، معراج الہدیٰ صدیقی، میاںمحمد اسلم، عبدالغفار عزیز، راشد نسیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف ودیگر نے معروف اینکر اور سینئر صحافی نصر اللہ ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔