.سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیرپز کیلئے سڈنی پہنچ گئی ، کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس کی
قوی کرکٹ ٹیم کے کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نوجان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کینگروز کو ہوم ۔۔۔گراؤنڈپر سرپرائز کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
تین ٹی 20 سیریز کیلئے قومی کرکٹرز آسٹریلوی شہر سڈنی میں پریکٹس کررہے ہیں جبکہ کپتان بابر اعظم سمیت دیگرکھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کیساتھ فزیکل فٹنس کیلئےخصوصی ٹریننگ کی۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہےجو میزبان آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے ،آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم سے کھیلنا بڑا چیلنج ہے، میرا ایمان ہے کہ جتنا بڑا چیلنج ہو اتنا ہی زیادہ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔