کراچی (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے وزیر خارجہ شاھ محمد قریشی کی ہمشیرہ اور سندھ کے سینئر سیاستدان و سینیٹر گل محمد لاٹ کے والد غلام محمد لاٹ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔
اسد اللہ بھٹو شاہ محمود تعزیت