کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبد الرحیم نے پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخابات میں جی ڈی اے کے امیدوار معظم علی عباسی کی کامیابی پر جی ڈی اے کے سربراہ پیر صدر الدین شاہ راشدی، معظم علی عباسی ، صفدر عباسی سمیت سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ زرداری لیگ کاسندھ بھرسے صفایاکریںگے۔