بلاول زرداری کی ریلی پرفائرنگ کیس کی سماعت 30اکتوبرتک ملتوی

91

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عام انتخابات 2018 میںبلاول زرداری کی ریلی پر حملے کا معاملہ ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماعت30اکتوبرتک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ ملزمان میں پی ایس 107 سے متحدہ کے امیدوار رفیق ہنگورو، کبیر، نوید، احمد، کاشان، اسماعیل و دیگر شامل ہیں ،مقدمے میں 13 ملزمان مفرور ہیں،ملزمان کے خلاف تھانہ کلری میںسرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔