فیصل آباد، تبادلہ کرنے پر ڈولفن فورس اہلکار نے خودکشی کرلی

103

فیصل آباد (آن لائن)ڈیرہ غازی خان تبادلہ ہونے پر ڈولفن فورس کے اہلکار نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، بتایا جاتا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار محمدعدیل کا تبادلہ لاہور سے ڈیرہ غازی خان کردیا گیا جس پر عدیل
نے کئی دفعہ افسران سے تبادلہ رکوانے کا مطالبہ کیا لیکن افسران کے نہ ماننے پر مذکورہ نوجوان عدیل نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔
فیصل آباد/ خودکشی