سندھ ہائی کورٹ : غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

136

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور بم رکھنے کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی، ملزم کی جیل میں گزاری گئی مدت کو ہی سزا قرار دیدیا۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ملزم ندیم ظفر سابق کونسلر ہے اور اسے 2016ء میں رینجرز نے اورنگی ٹاؤن سے گرفتار کیاتھا۔