اسلام آباد( آن لائن ) عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔ جسٹس مشیر عالم نے ان سے حلف لیا حلف برداری کی پروقار مگر سادہ تقریب منعقد ہوئی ۔ جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس
آصف سعید خان کھوسہ کے بیرون ملک موجودگی کے باعث قائم مقام چیف جسٹس کے منصب پر قائم رہیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں جج صاحبان سینئر وکلا لا افسران اور عدالتی عملے نے بھی شرکت کی۔
جسٹس گلزار حلف