لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان، قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج سرگودھا میں کشمیرمارچ کرے گی ۔ کشمیر مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔
سرگودھا احتجاج