حیدرآباد:بلاول زرداری کی پریس کلب آمد، سخت سیکورٹی انتظامات

108

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی
حیدرآباد پریس کلب آمد سے قبل سیکورٹی سخت کردی گئی پریس کلب کے مرکزی دروازے پر واک تھرو گیٹ لگایا گیا تھا جبکہ پریس کلب روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ بلاول زرداری کی آمد سے قبل سیکورٹی اہلکاروں نے پریس کلب کی سیکورٹی امور کا جائزہ لیا۔
سخت سیکورٹی