سراج الحق ڈاکٹر وسیم اختر مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے آج خطاب کرینگے

172

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام الحمرا ہال نمبر 2میں سابق امیرجماعت اسلامی وسطی پنجاب و پارلیمانی سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر مرحوم کی یاد میں ہونے والے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کریں گے ۔