لاہور (آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے کی خیریت دریافت کی ہے۔ انہوں نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور چودھری شجاعت حسین کی صحت کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔
وزیراعظم /عیادت