کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان ’’آزادی ٔ کشمیر
مارچ‘‘میں جب امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے یہ اعلان کیا کہ ہم کراچی سے کارواں لے کر اسلام آباد اور کشمیر کی جانب مارچ کریں گے تو لاکھوں افراد نے ہاتھ ہلا کر ہاں ہاں میں جواب دیا اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔